گو ر کھپو ر یکم ا کتو بر ( ایجنسیز) مشر قی ا تر پر دیش میں دو پا سنجر ٹر ینو ں کی ٹکر سے 12 افر اد ہلا ک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں جنمیں ز خمی 12 افر اد کی حا لت کا فی نا ز ک بنی ہو ئی ہے ۔ یہ حا د ثہ 10-45 بجے را ت گو رکھپو ر ٹا و ن کے نز دیک لکھنو سے 270 کیلو میٹر دو ر پیش آ یا ۔ کر شھک ا کسپر یس جو کہ و ار نا سی سے گھو ر کھپو ر جا ر ہی تھی ‘ بر ا و نی اکسپر یس کو پیچھے سے ٹکر دے دی جس کے و جہ سے تین کو چس پٹر ی سے ہٹ گئے ۔ ر یلو ے کے تر جما ن ا نیل سکسینہ نے کہا ریلو ے
نے کر شھک ا کسپر یس کے ڈ ر ا ئیو ر کو سگنل پر ٹر ین کو نہیں ر و کنے کیلئے معطل کر دیا گیا ہے۔ پٹر ی سے ا تر نے وا لے کو چس کو ہٹا یا جا ر ہا ہے اور بچا و کا م تیزی سے جا ری ہے۔ تما م ز خمیوں کو مقا می دوا خا نہ میں شر یک کر ا دیا گیا ہے۔ گو ر کھپو ر ۔ وا رنا سی رو ٹ پر ٹر ینو ں کی آمد و رفت پر ا ثر پڑا ہے جبکہ 7 ٹرینو ں کا رخ مو ڑ دیا گیا ہے۔ ر یلو ے نے مر نے والے لو ا حقین کو 50 ہز ار ر و پیے اور شدید ز خمی افر اد کو 25 ہز ار رو پیے دینے کا ا علا ن کیا ہے۔ ہلپ لا ئین نمبر س ا س طر ح ہیں ۔ لکھنو ۔05222233042 اور گو ر کھپو ر ۔05512203265